ترک قومی فٹ بال ٹیم نے مونٹیگری کو شکست دے دی
چاند ستارے والی ٹیم نے ترکی کےشہر انطالیہ میں مونٹیگری کی قومی ٹیم کی میزبانی کی
500358
ترک قومی فٹ بال ٹیم نے 2016 یورپین چمپین شپ سے قبل مونٹیگری کے ساتھ ایک پریکٹس میچ کھیلا جس کو اس نے ایک ۔صفر کے اسکور سے جیت لیا۔
چاند ستارے والی ٹیم نے ترکی کےشہر انطالیہ میں مونٹیگری کی قومی ٹیم کی میزبانی کی۔
ترکی کی طرف سے مہمت توپال نے 94 ویں منٹ میں گول کیا۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا