فارمولہ 1 عالمی چیمپئن شپ کے فاتح نیکو روزبرگ

فارمولہ 1 عالمی چیمپئن شپ کے تیسرے مقابلے چین گرینڈ پرکس کی فاتح مرسڈیز ٹیم کے پائلٹ نیکو روزبرگ کی گذشتہ سال سے لے کر اب تک اوپر تلے چھٹی دفعہ کامیابی

472556
فارمولہ 1 عالمی چیمپئن شپ کے فاتح نیکو روزبرگ

فارمولہ 1 عالمی چیمپئن شپ کے تیسرے مقابلے چین گرینڈ پرکس کی فاتح مرسڈیز ٹیم کے پائلٹ نیکو روزبرگ نے گذشتہ سال سے لے کر اب تک اوپر تلے چھٹی دفعہ کامیابی حاصل کی ہے۔

فارمولہ 1 سیزن کی تیسری دوڑ کا انعقاد چین کے شہر شنگھائی کی 5 ہزار 451 میٹر طویل بین الاقوامی شنگھائی ٹریک پر کیا گیا۔

دوڑ کے 21 ویں راونڈ میں روز برگ اپنے قریب ترین حریف ریڈ بُل ٹیگ ہیرر کے پائلٹ کاویات سے 12 سیکنڈ کی سبقت پر رہے۔

37 ویں راونڈ میں کاویات کو پیچھے چھوڑ کر ویٹل دوسرے نمبر پر رہے۔

اسطرح روز برگ نےپہلے، ویٹل نے دوسرے اور کاویات نےتیسرے نمبر پر دوڑ کو مکمل کیا۔



متعللقہ خبریں