چمپینز لیگ کے کوارٹر فائنلز

مایہ ناز کلب ریئل میڈرڈ اور وولفس برگ میچ آج شام کھیلا جائیگا جسے ٹی آر ٹی ون ٹیلی ویژن چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا

469783
چمپینز لیگ کے کوارٹر فائنلز

یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے کوارٹر فائنلز کے سلسلے کے جوابی میچ آج سے شروع ہو رہے ہیں۔

یورپی فٹ بال کے شعبے کے اول درجے کے مقابلوں کے کوارٹر فائنلز آج اور کل کھیلے جائینگے۔ جس کے بعد سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا تعین کیا جائیگا۔

ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات پونے دس بجے شروع ہونے والے میچوں میں سے پہلا میچ ریئل میڈرڈ اور وولفس برگ کے درمیان کھیلا جائیگا جسے ٹی آر ٹی ون چینل پر براہ ِ راست نشر کیا جائیگا۔



متعللقہ خبریں