یورو 2016 چمپین شپ کی قرع اندازی

پلے آف میچوں کے بعد ٹورنا منٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا انتخاب کر لیا گیا ہے

367118
یورو 2016 چمپین شپ کی قرع اندازی

فرانس میں منعقد ہونے والے یورو 2016 یورپی چمپین شپ کے لیے کوالیفائنگ پلے آف میچوں کے مکمل ہونے کے بعد ٹورنامنٹ کے لیے اب قرع اندازی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 12 دسمبر کو منعقد ہونے والی قرع اندازی سے پیشتر 24 ٹیموں کے کس کس بیگ سے شامل ہونے کا تعین ہو گیا ہے۔ جن کی تفصیل کچھ یوں ہے:
پہلا بیگ: فرانس، اسپین ، جرمنی، برطانیہ، پرتگال، بیلجیم
دوسرا بیگ: اٹلی، روس، سویٹزلینڈ، آسڑیا، کروشیا، یوکیرین
تیسرا بیگ: جمہوریہ چیک، سویڈن، پولینڈ، رومانیہ، سلوواکیہ، ہنگری
چوتھا بیگ:ترکی، جمہوریہ آئر لینڈ، آئس لینڈ، وہیلز، البانیہ، شمالی آئر لینڈ



ٹیگز:

متعللقہ خبریں