گلاتاسرائے بمقابلہ آستانہ

ترک ممتاز فٹ بال کلب آج شام سات بجے سی گروپ میں قازقستان کے کلب آستانہ کے ساتھ اس ٹیم کے ہوم گراونڈ میں کھیلے گا

385634
گلاتاسرائے بمقابلہ آستانہ

گلاتاسرائے آج ایک بار پھر چمپینز لیگ میں نبرد ِ آزما ہو گا۔
ترک ممتاز فٹ بال کلب آج شام سات بجے سی گروپ میں قازقستان کے کلب آستانہ کے ساتھ اس ٹیم کے ہوم گراونڈ میں کھیلے گا۔
یہ میچ ٹی وی بو سپور چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔
یاد رہے گلاتا سرائے اپنے گروپ کے پہلے میچ میں ہسپانوی کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ سے 0 ۔ 2کے اسکور سے شکست کھا گیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں