پاکستانی شاہ جہاں خان کا پہلا بین الاقوامی اسکواش ٹائٹل
ٹورنٹو میں کھیلے جانے والے ای ایس اے اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں شاہ جہان خان نے آئر لینڈ کے کھلاڑی آرتھر گاسن کو 2 کے مقابلے میں 3 سے شکست دی دے
333857
پاکستانی ا سکواش کے کھلاڑی شاہ جہان خان نے اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کر تے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ٹورنٹو میں کھیلے جانے والے ای ایس اے اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں شاہ جہان خان نے آئر لینڈ کے کھلاڑی آرتھر گاسن کو 2 کے مقابلے میں 3 سے شکست دی دے۔
خیال رہے کہ شاہ جہان خان اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی زرک جہان خان کے فرزند ہیں، انہوں نے بین الاقوامی سطح پر پہلی بار کوئی ٹائٹل جیتا ہے۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا