وکٹوریہ زینب کا دو سو میٹر کی ریس میں ایک نیا ریکارڈ

ترک تیراک نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اولمپکس میں کھیلنے کا حق حاصل کر لیا ہے

313204
وکٹوریہ زینب  کا دو سو میٹر کی ریس میں ایک نیا ریکارڈ

وکٹوریہ زینب گونیش نے قزان میں منعقد ہونے والی ورلڈ سومنگ چمپین شپ کی دو سو میٹر کی ریس کے مکسڈ سیمی فائنل میں ورلڈ یوتھ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
گونیش نے یہ فاصلہ دو منٹ 11 اعشاریہ46 سیکنڈز میں طے کیا۔
قومی کھلاڑی نے ایک سو میٹر کی ریس کو ایک منٹ سات سیکنڈ میں مکمل کرتے ہوئے ترکی کا نیا ریکارڈ قائم کیا جس کے بعد انہوں نے اولمپکس اے مرحلے کو پار کر لیا۔ انہوں نے اس سے اسپین میں مقابلہ کرتے ہوئے بریسٹ سڑوک کی کیٹیگری میں بھی اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں