پاکستان کی سنسنی خیز فتح نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے

پاکستان سری لنکا سے تمام تر سیٹ اپز میں کامیابی کے ساتھ لوٹا ہے۔

311129
پاکستان کی سنسنی خیز فتح نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے

پاکستان نے اپنی تاریخ کے سنسنی خیز ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے ایک میں فتح حاصل کرتے ہوئے کرکٹ کی دنیا میں اپنی طاقت کی دھاک بٹھا دی ہے۔
کولمبو میں کھلیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 172 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ جسے پاکستان نے چار گیند پہلے ہی پورا کرتے ہوئے تاریخ رقم کی۔
انور رعلی کے ناقابل شکست چھیالیس رنز نے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
اس سے پیشتر آفریدی نے بھی جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی امیدیں بلند کر دیں۔
پاکستان نے ٹیسٹ میچ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کا شکست دیتے ہوئے اپنی ریٹنگ میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں