عالمی فٹ بال کپ 2018 کی قرع اندازی

کوالیفائنگ گروپوں کا تعین کرنے کی خاطر آج شام سینٹ پیٹرز برگ میں قرع اندازی ہو رہی ہے

347217
عالمی فٹ بال کپ 2018 کی قرع اندازی

عالمی فٹ بال کپ 2018 کے لیے آج پہلا قدم اٹھایا جا رہا ہے۔
روس کی میزبانی میں منعقد ہونے والے سن 2018 عالمی کپ سے قبل کوالیفائنگ میچوں کے لیے آج ترکی کے مقامی وقت کے مطابق روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں قرع اندازی سر انجام پائے گی۔
کوالیفائنگ گروپوں کا تعین کیے جانے کے بعد میچوں کا سلسلہ 4 ستمبر سن 2016 سے شروع ہوتے ہوئے 10 اکتوبر سن 2017 تک جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں