ومبلڈن ٹینس کے سنگل مقابلے، چوتھا مرحلہ عنقریب شروع ہوگا

ومبلڈن گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سنگل مقابلوں میں امریکہ کی سیرینا اور وینس ویلیئمز جبکہ روس کی ماریا شراپووا نے چوتھے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے

331809
ومبلڈن ٹینس کے سنگل  مقابلے، چوتھا مرحلہ عنقریب شروع ہوگا

ومبلڈن گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کا تیسرا مرحلہ ختم ہوا۔
سنگل مقابلوں میں امریکہ کی سیرینا اور وینس ویلیئمز جبکہ روس کی ماریا شراپووا نے چوتھے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
دوسری جانب مردوں کے سنگل مقابلوں میں سرب کھلاڑی نوواک یوکوویچ کو کامیابی حاصل ہو ئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں