ترک باسکٹ بال کی پریاں کوارٹر فائنلز میں
ترک ٹیم نے فیبا 2015 کے دوسرے مرحلے کے اخری میچ میں جمہوریہ چیک کو بھی شسکت دے دی
313808
ترک باسکٹ بال ٹیم برائے خواتین نے فیبا وومن یورپین کپ کے دوسرے مرحلے کے آخری میچ میں اپنی خریف ٹیم جمہوریہ چیک کو شسکت دیتے ہوئے کوارٹر فائنلز کے لیے بطور لیڈ ر کوالیفائی کر لیا ہے۔
دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں مونٹیگری کو 61 ۔ 41 کے اسکور سے شکست دینے کے بعد دوسرے میچ میں مضبوط ٹیم فرانس کو 66۔ 56 کے اسکور سے ہراتے ہوئے ترکی نے کوارٹر فائنلز تک جانے کو ضمانت میں لے لیا تھے۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا