ترکی کے کشتی میں فائنل میں پہنچنے والے پہلے کھلاڑی کھایا آلپ

یورپی کھیلوں میں ترکی کے کشتی میں فائنل میں پہنچنے والے پہلے کھلاڑی کھایا آلپ ہیں

303750
ترکی کے کشتی میں فائنل میں پہنچنے والے پہلے کھلاڑی کھایا آلپ

یورپی کھیلوں میں ترکی کے کشتی میں فائنل میں پہنچنے والے پہلے کھلاڑی کھایا آلپ ہیں۔۔۔
باکو میں منعقدہ پہلے یورپی کھیلوں میں مردوں کے گریکورومن کیٹیگری کے 130 کلو کے مقابلوں میں ترکی کے ریسلر رضا کھایا آلپ آج بروز اتوار کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں اپنے استونیا کے حریف حیکی نابی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
پورے مقابلے میں کھایا آلپ غالب رہے اور مقابلے کو 0-7 سے جیت لیا۔
فائنل میچ شام کے وقت ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں