گلاتاسرائے نے ٹرافی وصول کر لی

استنبول کے ٹیلی کوم اسٹیڈیم میں گلاتاسرائے کی شاندار کامیابی پر ایک پر احتشام تقریب کا اہتمام کیا گیا

300110
گلاتاسرائے  نے ٹرافی وصول کر لی

سپور ٹوٹو سپر لیگ کے 2014۔ 2015 سیزن کے چمپین گلاتاسرائے کلب نے ایک شاندار تقریب کے ساتھ کپ وصول کر لیا ہے۔
گلاتا سرا ئے نے سپور ٹوٹو سپر لیگ کی تاریخ میں 20 ویں بار چمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا ، اس طرح یہ 4 ستاروں کے اعزاز کابھی حقدار ٹہرا ہے۔ اس شاندار کامیابی پر کلب نے ایک پراحتشام تقریب کا اہتمام کیا ۔
استنبول ترک ٹیلی کوم اسٹیڈیم میں منعقدہ اس تقریب میں کلب کے شائقین گلو کاروں نے کنسرٹ بھی پیش کیے، اس دوران آتش بازی اور لیزر شو کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں