بلیٹر فیفا کے دوبارہ صدر بن گئے
اناسی سالہ بلیٹر 17 برسوں سے فیفا کے صدارتی عہدے پر فائز ہیں
298160
سیپ بلیٹر دوبارہ فیفا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
سوئس شہر زیورخ میں منعقدہ فیفا کے 65 ویں کنونشن میں ہونے والی رائے دہی مین سیپ بلیٹر نے برتری حاصل کرتے ہوئے صدر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
17 برسوں سے اس عہدے پر فائز 79 سالہ سیپ نے پانچویں بار امیدوار ی پیش کی تھی۔
اس رائے دہی میں ان کے واحد حریف 39 سالہ اردنی شہزادے علی بن حسینی تھے۔ جنہوں نے 73 ووٹ جبکہ بلیٹر نے 133 ووٹ حاصل کیے۔
دوسرے مرحلے کی رائے دہی میں پرنس اپنی امیدواری سے دستبردار ہو گئے جس سے بلیٹر کی صدارت یقینی بن گئی۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا