پیراگلائڈنگ سیزن کا آغاز، غیر ملکی سیاحوں میں سنسنی دوڑ گئی
ترک شہر موعلا کی تحصیل فتحیہ میں پیرا گلائیڈنگ کے کھیل کا آغاز ہو چکا ہے جس سے غیر ملکی سیاحوں کی کوشی دوبال ہو گئی ہے
276864
ترک شہر موعلا کی تحصیل فتحیہ میں پیرا گلائیڈنگ کے کھیل کا آغاز ہو چکا ہے ۔
دنیا کے مشہور ڈیڈ سی کا آسمان کی بلندیوں سے نظارہ کرنےک ے خواہاں سیاحوں کو علاقے میں تانتا بندھا ہوا ہے۔
بابا داع نامی پہاڑ کی چوٹی سے گزشتہ سال تقریبا ساڑھے بانوے ہزار افراد نے پیرا گلائیڈنگ کے اس مشغلے میں حصہ لیا جس کی تعداد اس سال ایک لاکھ سے تجاوز ہونے کا امکان ہے ۔
پیرا گلائڈنگ کا شوق برطانوی سیاحوں میں زیادہ ہے لیکن اب چینی بھی اس مشغلے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔