ترکی آئس ہاکی چمپین شپ کے فائنل میں
ترک ٹیم نے لگسمبرگ کو شکست دیتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے
233691
ازمیر میں منعقدہ آئس ہاکی ورلڈ چمپین شپ کے سلسلے میں ترکی نے لگسمبرگ کو 7۔5 کے اسکور سے شکست دے دی۔
اس نتیجے کے ساتھ ترک قومی ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
فائنل میں اس کا مقابلہ شمالی کوریا سے ہو گا۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا