بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف

بھارتی ٹیم نے سست آغاز کے بعد پاکستان کو کامیابی کیلئے 301 رنز کا ہدف دیا ہے , ویرات کوہلی نے 107‌ رنز کی اننگز کھیلی , شیکھر دھون نے 73 , جدیجہ نے 74‌‌رنز سکور کئے

218897
بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف

بھارتی ٹیم نے سست آغاز کے بعد پاکستان کو کامیابی کیلئے 301 رنز کا ہدف دیا ہے , ویرات کوہلی نے 107‌ رنز کی اننگز کھیلی , شیکھر دھون نے 73 , جدیجہ نے 74‌‌رنز سکور کئے , پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے پانچ کھلاڑیوں‌ کا شکار کیا جبکہ وہاب ریاض‌ ایک وکٹ لینے میں‌ کامیاب ہوئے .بھارتی ٹیم نے اننگز کا آغاز سست روی سے کیا اور اس کے بعد ویرات کوہلی , شیکھر دھون اور رائنا نے شاندار بلے بازی کی , شیکھر دھون نے 73 اور سریش رائنا نے 74 رنز کی اننگز کھیلی , پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے پانچ کھلاڑیوں‌ کو آؤٹ کیا۔

بھارتی ٹیم نے سست آغاز کے بعد پاکستان کو کامیابی کیلئے 301 رنز کا ہدف دیا ہے , ویرات کوہلی نے 107‌ رنز کی اننگز کھیلی , شیکھر دھون نے 73 , جدیجہ نے 74‌‌رنز سکور کئے ۔
پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے پانچ کھلاڑیوں‌ کا شکار کیا جبکہ وہاب ریاض‌ ایک وکٹ لینے میں‌ کامیاب ہوئے .بھارتی ٹیم نے اننگز کا آغاز سست روی سے کیا اور اس کے بعد ویرات کوہلی , شیکھر دھون اور رائنا نے شاندار بلے بازی کی , شیکھر دھون نے 73 اور سریش رائنا نے 74 رنز کی اننگز کھیلی , پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے پانچ کھلاڑیوں‌ کو آؤٹ کیا۔
ویرات کوہلی نے سنچری اسکور کی اور 273 کے مجموعی اسکور پر 107 رنز بنانے کے بعد سہیل خان کی دوسری وکٹ بنے۔
اس کے بعد رائنا کو کریز پر کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے جوائن کیا لیکن 284 کے اسکور پر رائنا سہل خان کی گیند پر بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں حارث سہیل کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔
ہندوستانی ٹیم کو یکے بعد دیگرے دو نقصان اٹھانے پڑے اور پہلے جدیجا اور پھر دھونی پویلین لوٹے۔
ہندوستان نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹ کے نقصان پر 300 رنز بنائے، سہیل خان نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
میچ کے لیے پاکستان نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے شاہد آفریدی سمیت پانچ باؤلرز کا انتخاب کیا۔
دھونی نے کہا کہ ہم پر دفاعی چیمپیئن ہونے کا کوئی دباؤ نہیں اور تمام تر توہ آج کے میچ پر مرکوز ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان نے مصباح الحق نے کہا کہ پاکستانی ٹیم ہندوستان کے خلاف میں کے لیے تیار ہیں اور یونس خان انگ کا آغاز کریں گے۔
ورلڈ کپ 2015 میں ایڈیلیڈ کرکٹ گراؤنڈ پر آج فائنل سے پہلے ہی فائنل کھیلا جا رہا ہے جہاں روایتی حریف پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں