عالمی شہرت یافتہ کو پیما ارض روم میں

عالمی شہرت کوہ پیماؤں کے لیے ارض روم باعث کشش بنا ہوا ہے۔ مشہور کوہ پیما ارضِ روم میں انٹر نیشنل آئس اسکیٹنگ فیسٹویل میں یکجا ہوئے ہیں۔ فیسٹویل میں 26 غیر ملکی 172 کھلاریوں نے حصہ لیا ہے۔ اسکیٹنگ کا یہ سلسلہ اوزن درے اور تورتیم تحصیلوں کی حدود کے اندر بہنے والی آ بشاریں جو کہ جمی ہوئی تھیں پر سے گزرا گیا

197618
عالمی شہرت یافتہ کو پیما ارض روم میں

عالمی شہرت کوہ پیماؤں کے لیے ارض روم باعث کشش بنا ہوا ہے۔
مشہور کوہ پیما ارضِ روم میں انٹر نیشنل آئس اسکیٹنگ فیسٹویل میں یکجا ہوئے ہیں۔
فیسٹویل میں 26 غیر ملکی 172 کھلاریوں نے حصہ لیا ہے۔ اسکیٹنگ کا یہ سلسلہ اوزن درے اور تورتیم تحصیلوں کی حدود کے اندر بہنے والی آ بشاریں جو کہ جمی ہوئی تھیں پر سے گزرا گیا۔
عالمی شہرت یافتہ کو ہ پیما ؤں نے طویل ترین منجمند آبشاروں کو عبور کرتے ہوئے اپنے اسکیٹنگ کے مقابلے کو مکمل کرلیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں