آذربائیجان : یورپی کھیلوں کی تعارفی تقریب

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہونے والے یورپی کھیلوں کی تیاریاں جاری ہیں جو کہ بارہ جون سے شروع ہونگے

184821
آذربائیجان : یورپی کھیلوں کی تعارفی تقریب

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہونے والے یورپی کھیلوں کی تیاریاں جاری ہیں۔
آزربائیجان کے نامور کھلاڑی باکو 2015 یورپی کھیلوں کو متعارف کروانےکے لیے یکجا ہوئے ۔
یورپی کھیلوں کے یہ مقابلے 12 تا 28 جون کے درمیان باکو میں منعقد ہونگے۔
وقت قریب آنے کے ساتھ ساتھ اس سلسلے میں ہیجان بڑھ رہا ہے۔
آذربائیجان کے نامور فنکار بھی کھلاڑیوں کے اس ہیجا ن میں ساتھ دے رہے ہیں۔
ان مقابلوں کو متعارف کروانے کےلیے متعدد آذری فنکار یکجا ہوئے ۔
ان یورپی مقابلوں میں 49 ممالک سے 5 ہزار 600 کھلاڑی بیس مختلف شعبوں میں حصہ لیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں