گلاتاسرائے کی شاندار کامیابی

ریڈ سٹار ٹیم کو گلاتا سرائے نے دو بار اضافی وقت کے بعد شکست سے دو چار کر دیا

201592
گلاتاسرائے کی شاندار کامیابی

گلاتا سرائے لیو ہاسپٹل باسکٹ بال ٹیم نے دو بار اضافی وقت دیے جانے والے میچ کو بالا خر جیت لیا۔
ٹرکش ایئر لائینز باسکٹ بال لیگ میں گلاتاسرائے کا مقابلہ ریڈ سٹار ٹیم سے ہوا ۔
استنبول کے عابدی اپیک چی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں سخت مقابلہ ہوا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں کا اسکور 82۔82 رہا۔ اضافی وقت کے بعد ان دونوں کا اسکور ایک بار پھر 96 ۔96 کے اسکور سے برابر رہا۔ بالاخر مزید اضافی وقت میں گلاتا سرائے نے یہ میچ 110۔ 103 کے اسکور سے جیت ہی لیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں