لے برون جیمز کی کلیو لینڈ کاویلیئرز میں واپسی
میامی ہِیٹ سے علیحدہ ہونے کے بعد کلیو لینڈ کاویلیئرز میں واپس آنے والے مایہ ناز باسکٹ بال کھلاڑی لے برون جیمز کل صبح ترکی کے مقامی وقت کے مطابق دو بجے نیو یارک نیکس کے خلاف کھیلیں گے
174883
میامی ہِیٹ سے علیحدہ ہونے کے بعد کلیو لینڈ کاویلیئرز میں واپس آنے والے مایہ ناز باسکٹ بال کھلاڑی لے برون جیمز کل صبح ترکی کے مقامی وقت کے مطابق دو بجے نیو یارک نیکس کے خلاف کھیلیں گے۔
کلیو لینڈ کاویلیئرز اپنے اس سیزن کا آغاز آل اسٹار کھلاڑی کارمیلو آنتھونی کی ٹیم نیکس کے ساتھ میچ کھیلتےہوئے کرے گا۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا