ترابزون سپور نے بلجیم کے کلب لوکرین کو شکست سے دوچار کردیا

ترزون سپور نے یو ای ایف اے یورپی لیگ کے گروپ ایل کے تیسرے میچ میں بلجیم کے کلب لوکرین کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر چھ پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔

169358

گروپ کے پہلے میچ میں یوکرائن کے کلد سے شکست کھَانے والے ترکی کے کلب تربزون سپور نے پولینڈ کے وارسا کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دینے کے بعد بلجیم کے کلب لوکرین کو بھی شکست سے دوچارکردیا ہے۔
وارس کلب کو اس وقت 9 پوائنٹس کے ساتھ اپنے گروپ میں پہلی اور تربزون سپور کو چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل ہے جبکہ لوکرین تیسری پوزیشن پر ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں