بائیسویں یورپی اتھلیٹزم چمپین شپ

ترک کھلاڑی طارق لانگات آق داع 3000 میٹر کی معذوروں کی دوڑ میں فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں

89613
بائیسویں یورپی اتھلیٹزم چمپین شپ

بائیسویں یورپی اتھلیٹزم چمپین شپ کھیلوں کا آغاز سوئٹزلینڈ کے شہر زیورخ میں شروع ہو گئے ہیں۔
مردوں کی تین ہزار میٹر کی معذوروں کی دوڑ میں ترک کھلاڑی طارق لانگات فائنل تک پہنچ گئے ہیں۔
خواتین کی 1500 میٹر کی دوڑ میں اولمپک اور یورپی چمپین گامزے بولت نے ڈسی کوالیفائی ہوتے ہوئے مایوسی دلائی ہے۔
20 ملکوں سے ایک ہزار 439 کھلاڑیوں کے حصہ لینے والی اس چمپین شپ میں ترکی 34 کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کر رہا ہے۔
ابتک ترک کھلاڑیوں کی کارکردگی ناقص رہی ہے تو محض آق داع کل فائنل میں مقابلہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتنے کی کوشش کریں گے۔
سترہ اگست تک جاری رہنے والے مقابلوں کو ٹی آر ٹی چینل 3 براہ راست نشر کر رہا ہے۔
 کھیلوں کا آغاز سوئٹزلینڈ کے شہر زیورخ میں شروع ہو گئے ہیں۔
مردوں کی تین ہزار میٹر کی معذوروں کی دوڑ میں ترک کھلاڑی طارق لانگات فائنل تک پہنچ گئے ہیں۔
خواتین کی 1500 میٹر کی دوڑ میں اولمپک اور یورپی چمپین گامزے بولت نے ڈسی کوالیفائی ہوتے ہوئے مایوسی دلائی ہے۔
20 ملکوں سے ایک ہزار 439 کھلاڑیوں کے حصہ لینے والی اس چمپین شپ میں ترکی 34 کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کر رہا ہے۔
ابتک ترک کھلاڑیوں کی کارکردگی ناقص رہی ہے تو محض آق داع کل فائنل میں مقابلہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتنے کی کوشش کریں گے۔
سترہ اگست تک جاری رہنے والے مقابلوں کو ٹی آر ٹی چینل 3 براہ راست نشر کر رہا ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں