یو ای ایف اے لیگ؛بیشیکتاش کی کامیابی
یو ای ایف اے چیمپیئز لیگ کے تیسرے مرحلے کے ایک میچ میں گزشتہ شام فیان اُورڈ کلب کا مقابلہ بیشیک تاش سے ہوا جس میں اس نے ولندیزی کلب کو ایک کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی
82365
یو ای ایف اے چیمپیئز لیگ کے تیسرے مرحلے کے ایک میچ میں گزشتہ شام فیان اُورڈ کلب کا مقابلہ بیشیک تاش سے ہوا ۔
اس میچ میں ترک کلب بیشیک تاش نے ولندیزی کلب کو ایک کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی ۔
میچ کے تینوں گول بیشیک تاش کے لیے کھیلنے والی سینیگال کے فٹ بالر دیمبا نے کیے ۔
کل یو ای ایف اے کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی قرعہ اندازی کے ذریعے بیشیک تاش کے مدِ مقابل کھیلنے والی حریف ٹیم کا اعلان کیا جائے گا ۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا