انقرہ:وومن والی بال کے مقابلے،ترک ٹیم کی کامیابی

ترکی کی والی بال ٹیم نے گزشتہ روز گرانڈ پری کے اے گروپ کے پہلے میچ میں جاپان کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا دیا

76968
انقرہ:وومن والی بال کے مقابلے،ترک ٹیم کی کامیابی

انقرہ میں خواتین کے والی بال مقابلوں کا آغاز ہو گیاہے۔
ترکی کی والی بال ٹیم نے گزشتہ روز گرانڈ پری کے اے گروپ کے پہلے میچ میں جاپان کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا دیا ۔
ترکی کی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج شام سات بجے امریکہ کے خلاف کھیلے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں