فنیر باھچے کلب کو لائسنس کا اجراء

ٹرکش فٹ بال فیڈریشن کی متعلقہ کمیٹی کے ٖفیصلے کی یوای ایف اے نے منظوری دے دی ہے۔

117673
فنیر باھچے کلب کو لائسنس کا اجراء

فنیر باھچے کلب نے اطلاع دی ہے کہ اس نے یو ای ایف اے لائسنس کے حصول کا حق حاصل کر لیا ہے۔
کلب کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ "ہمارے کلب نے ٹرکش فٹ بال فیڈریشن کلب لائسنس کمیٹی کی قرارداد کے نتیجے میں یوای ایف اے لائسنس کا حق حاصل کر لیا ہے۔
اس سرٹیفیکیٹ میں فنیر باھچے کلب کے تمام تر ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے سن 2014 ۔ 2015 سیزن کے لیے لائسنس کا حق حاصل کرنے کی توضیح کی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں