جڑواں شہروں کے اولمپک مقابلے

جڑواں شہروں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ضلع ازمیر کی تحصیل برگامہ میں ہوا جن میں ترکی ، جرمنی، ہالینڈ ، اٹلی،اسکاٹ لینڈ ،آسٹریا اور فرانس کے تقریباً نو سو پانچ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

101009
جڑواں  شہروں کے اولمپک مقابلے

جڑواں شہروں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ضلع ازمیر کی تحصیل برگامہ میں ہوا ۔
چودہویں بار منعقد ہونے والے ان کھیلوں میں ترکی ، جرمنی، ہالینڈ ، اٹلی،اسکاٹ لینڈ ،آسٹریا اور فرانس کے تقریباً نو سو پانچ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
یہ مقابلے چار روز جاری رہیں گے جن میں کھلاڑی دس مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں