ورلڈ کپ کے تیسرے دن کے میچ

95002
ورلڈ کپ  کے تیسرے دن کے میچ

عالمی فٹ بال کپ مقابلوں کے تیسرے روز کے دو میچ اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔
پہلا میچ یونان اور کولمبیا کے درمیان کھیلا گیا جسے کولمبیا نے تین ۔ صفر کے اسکور سے جیت لیا۔
دوسرا میچ لاطینی امریکہ کے دو ملکوں کو ستا ریکا اور یوروگوائے کے درمیان کھیلا گیا۔ پہلے ہاف میں یوروگوائے نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک۔ صفر سے برتری حاصل کر لی۔ لیکن دوسرے ہاف کے آغاز سے ہی کوستا ریکا کا پلا بھاری رہا اور اس نے لگاتار تین گول اسکور کرتے ہوئے ٹورنا منٹ کا آغاز بڑے ہی شاندار طریقے سے کیا ہے۔
حالانکہ یوروگوائے کو ارٹر فائنلز تک کے لیے فیورٹ ٹیم تصور کیا جا رہا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں