سردار گوزو بویوک : ڈچ فٹ بال سیزن کے بہترین ریفری منتخب
اٹھائیس سالہ ترک نژاد ولندیزی ریفری کو ڈچ فٹ بال سیزن کا بہترین ریفری قرار دیا گیا ہے
62883
ترک نژاد ولندیزی فٹ بال ریفری سردار گوزو ُبویوک کا سیزن کا بہترین ریفری منتخب کیا گیا ہے ۔
فیفا کے کم عمر ترین ریفری 28 سالہ گوزو بویوک کو ملک کے معروف اخبار اے ڈی اور ہالینڈ کی فٹ بال فیڈریشن کے مشترکہ مقابلے کے نتیجے میں اس اعزا ز کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
سردار گوزو بویوک سالانہ 25 میچوں میں بطور ریفری اپنے فرائض انجام دیتےہیں۔