طالبان کی پیش رفت جاری ہے تو کابل ہوائی اڈے پر افراتفری کا ماحول پیدا ہوا ہے

ملک سے راہ فرار اختیار کرنے کی  کوشش میں ہونے والے ہزاروں افراد کابل ہوائی اڈے پر جمع

1691877
طالبان کی پیش رفت جاری   ہے تو کابل ہوائی اڈے پر افراتفری کا ماحول پیدا ہوا ہے

طالبان  نے  دارالحکومت کابل کے سرکاری اداروں کو اپنی تحویل میں لینا شروع کر دیا ہے تو  افراتفری کے عالم میں  ملک سے راہ فرار اختیار کرنے کی  کوشش میں ہونے والے ہزاروں افراد کابل ہوائی اڈے پر جمع ہو گئے۔

متعللقہ خبریں