افغانستان: ایک گھر پر بم حملہ،تین افراد ہلاک،15زخمی

صوبہ بلخ کے علاقے میں قصبے شولگرہ کے پولیس سربراہ سید عارف اقبالی نے بتایا کہ  یہ بم حملہ نذر گل  نامی ایک  مقامی محافظ کے گھر پر ہوا

1522573
افغانستان:  ایک گھر پر  بم حملہ،تین افراد ہلاک،15زخمی

 افغانستان میں ہوئے ایک بم حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

 صوبہ بلخ کے علاقے میں قصبے شولگرہ کے پولیس سربراہ سید عارف اقبالی نے بتایا کہ  یہ بم حملہ نذر گل  نامی ایک  مقامی محافظ کے گھر پر ہوا ۔

 اس واقعے میں  ان کے صاحب زادے اور دو دیگر شہری  ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہو گئے۔

 اس حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں