افغانستان میں بم حملہ،12 پولیس اہلکار ہلاک

مقامی پریس کے مطابق، یہ بم حملہ مغربی صوبہ نمروز کے قصبے کانگ میں ہوا جس میں پولیس مرکز کے ذمے دار سمیت گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

1513021
افغانستان میں بم حملہ،12 پولیس اہلکار ہلاک

 افغانستان میں ہوئے بم حملے میں بارہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

مقامی پریس کے مطابق، یہ بم حملہ مغربی صوبہ نمروز کے قصبے کانگ میں ہوا جس میں پولس مرکز کے ذمے دار سمیت گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں