افغانستان، خود کش کار بم حملے میں 3 افراد ہلاک، 41 زخمی

حملے کی شدد سے گرد و نواح کی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر یا جا رہا  ہے۔

1478856
افغانستان، خود کش کار بم حملے میں  3 افراد ہلاک، 41 زخمی

افغان صوبے بلخ میں بم لادی گاڑی  کے ساتھ کیے گئے حملے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 41 زخمی ہو گئے۔

وزارت دفاع نے اطلاع دی  ہے کہ حملہ آور نے کار بم کے ذریعے بلخ کے مرکزی مقام کو ہدف بنایا۔

اس حملے میں 2 شہریوں سمیت 3 افراد ہلک جبکہ 41 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

حملے کی شدد سے گرد و نواح کی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر یا جا رہا  ہے۔

حملے کی ذمہ داری طالبان نے اپنے سر مول لی ہے۔

متعللقہ خبریں