افغانستان، اٹارنی افسر مسلح حملے میں ہلاک

غزنہ کے گانچ علاقے میں ایک  اٹارنی  آفیسر پر  حملہ آوروں  نے فائر کھول دیا

1308688
افغانستان، اٹارنی افسر مسلح حملے میں ہلاک

افغان صوبے غزنہ میں ایک اٹارنی  جنرل ایک مسلح حملے میں اپنی  جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

غزنہ دفترِ گورنر  کے ترجمان محمد عارف نوری نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ غزنہ کے گانچ علاقے میں ایک  اٹارنی  آفیسر پر  حملہ آوروں  نے فائر کھول دیا۔

نوری نے بتایا ہے کہ اس حملے میں اٹارنی افسر سمیت اس کا ایک دوست بھی ہلاک ہو گیا ، جبکہ حملہ آور علاقے سے فرار ہو گئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

 

 



متعللقہ خبریں