جاپان میں ریکارڈ بارشیں، ہنگامی الرٹ جاری

جاپان کے جنوبی حصے میں ریکارڈ بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لرزش اراضی  کے سبب دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں

1259966
جاپان میں ریکارڈ بارشیں، ہنگامی الرٹ جاری

جاپان کے جنوبی حصے میں ریکارڈ بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لرزش اراضی  کے سبب دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 جاپانی جزیرے کیوشو پر پیدا ہونے والی اس صورتحال کے بعد وہاں  ہنگامی حالت     کا الارم جاری کر دیا گیا  ہے  جبکہ  وہاں سے  تقریباً  ساڑھے آٹھ لاکھ لوگوں کو نکالنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

 جاپانی محکمہ موسمیات نے اس علاقے کے لیے خطرے کی بلند ترین سطح پانچ کا الرٹ جاری کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں