انڈونیشیا میں بارشیں 31 افراد کی جان لے گئیں

انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور لرزش اراضی  کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے جب کہ 13 افراد لاپتہ  ہیں

1191847
انڈونیشیا میں بارشیں 31 افراد کی جان لے گئیں

انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور لرزش اراضی  کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے جب کہ 13 افراد لاپتہ  ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے سماٹرا جزیرے پر بینگ کُولُو صوبہ ان سیلابوں سے شدید متاثر ہوا ہے۔

 مقامی حکام کے مطابق، ان شدید بارشوں اور سیلابوں کی وجہ سے تقریباً 12 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں جن تک امدادی سامان اور خیمے پہنچانے کا کام جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں