افغانستان: صوبہ ہرات میں طالبان کا حملہ،14 افغان فوجی ہلاک
افغان صوبے ہرات میں طالبان عسکریت پسندوں کے دو حملوں میں 14 افغان فوجی ہلاک ہو گئے ہیں
1102289
![افغانستان: صوبہ ہرات میں طالبان کا حملہ،14 افغان فوجی ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c35b/7956/8322/5bfd41e27ebbf.jpg?time=1718832611)
افغان صوبے ہرات میں طالبان عسکریت پسندوں کے دو حملوں میں 14 افغان فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
حکام نے بتایا کہ گزشتہ شب کی گئی اس کارروائی کے دوران شدت پسندوں نے21 فوجیوں کو قیدی بھی بنا لیا۔
صوبائی کونسل کے رکن نجیب اللہ کے مطابق، گزشتہ رات طالبان نے دو فوجی چیک پوائنٹس پر حملہ کیا جس کے بعد حفاظتی دستوں اور حملہ آوروں کے مابین6 گھنٹے تک جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔
دوسری طرف وزارت دفاع نے اس حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد 10 بتائی ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/73dd/fc82/8d52/66729c98d60ed.jpeg?time=1718832611)
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین دونوں ممالک میں خوشحالی لانے کا وسیلہ ثابت ہو گا
![ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/98d4/e940/663b/66727454865f5.jpg?time=1718832611)
ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق
5 کی شدت کا زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 24 منٹ پر رونما ہوا