ملیشیا :خریداری کے مرکز میں دھماکہ،3 افراد ہلاک،18 زخمی

ملیشیا  کے صوبہ سراواک کے شہر  کوچنگ میں خریداری کے مرکز  میں دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے

1100203
ملیشیا :خریداری کے مرکز میں دھماکہ،3 افراد ہلاک،18 زخمی

ملیشیا  کے صوبہ سراواک کے شہر  کوچنگ میں خریداری کے مرکز  میں دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی ذرائع کے مطابق ، یہ دھماکہ دوپہر کے وقت پیش آیا  جس کا سبب جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

 دھماکے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 1 کی حالت نازک ہے۔

حکام  کو شبہ ہےکہ یہ دھماکہ گیس  اخراج کے سبب ہوا ہے ۔



متعللقہ خبریں