جاپان میں سیلاب کی تباہ کاریاں ،ہلاک شدگان کی تعداد 200 سے بڑھ گئی

جاپان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی ہے جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کےلئے آپریشن تیز کردیا گیا ہے

1013444
جاپان میں  سیلاب کی تباہ کاریاں ،ہلاک شدگان کی  تعداد 200 سے بڑھ گئی

جاپان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی ہے۔

 خبر کے مطابق، جاپان میں بارشوں اور سیلاب سے لاپتہ افراد کی تلاش کےلئے آپریشن تیز کردیا گیا ہے ۔

تیز بارشوں ،سیلاب اور طوفانی  جھکڑوں  سے جاپان میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ متاثرین کی تلاش کےلئے 70ہزاز سے زائد افراد امدادی  آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں