افغانستان، داعش مخالف آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک

جزجان محکمہ پولیس کے سربراہ محمد جزجانی کا  کہنا ہے کہ  پولیس کے درزاب تحصیل   میں  آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے

1004633
افغانستان، داعش مخالف آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔

جزجان محکمہ پولیس کے سربراہ محمد جزجانی کا  کہنا ہے کہ  پولیس کے درزاب تحصیل   میں  آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

انہوں نے اطلاع دی ہے کہ یہ کاروائیاں کافی دنوں سے جاری ہیں اور  دہشت گردوں   کی گرفت میں ہونے والے  بھاری تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں  کوبازیاب کرایا گیا ہے، علاوہ ازیں ارد گرد کے گاؤں کو بھی  دہشت گرد تنظیم کے عناصر سے پاک کر لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں