افغانستان:صوبہ فراہ میں طالبان کی کاروائی،درجنوں افراد ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے فراہ کے  صدر مقام ميں طالبان کی تازہ ترين کارروائی ميں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے

972332
افغانستان:صوبہ فراہ میں طالبان کی کاروائی،درجنوں افراد ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے فراہ کے  صدر مقام ميں طالبان کی تازہ ترين کارروائی ميں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

 صوبائی کونسل کے رکن خير محمد نور زئی نے بتايا ہے کہ 22 گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی ميں 35 سے 40 افراد کی ہلاکت ہوئی۔

گزشتہ دن  طالبان نے ملکی خفيہ ايجنسی کے دفتر کے باہر بارود سے   بھری  گاڑی سے بم حملہ کيا، جس ميں  12 حفاظتی  اہلکار ہلاک ہوئے۔

 



متعللقہ خبریں