انڈونیشیا:جیل میں جھڑپ،6 افراد ہلاک

انڈونیشیا کی ایک جیل میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین ایک جھڑپ کے نتیجے میں  چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں

967272
انڈونیشیا:جیل میں جھڑپ،6 افراد ہلاک

انڈونیشیا کی ایک جیل میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین ایک جھڑپ کے نتیجے میں  چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 دارالحکومت جکارتہ کے مضافات میں واقع اس جیل کی حفاظت  انتہائی سخت ہے اور وہاں ہ خطرناک  مجرمان کو رکھا جاتا ہے۔

 انسداد دہشت گردی کی ایجنسی کے ایک عہدیدار نے بھی 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

 قبل ازیں یہ کہا گیا تھا کہ قیدیوں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں فی الحال ہلاک ہونے والوں سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں