ترکی کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کا دورہ افغانستان

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لو اور وزیر دفاع نورالدین جانیکلی  نے اپنے وفد کے ہمراہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈیوٹی فورس کمانڈ آفس میں متعین ترک  فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی

946790
ترکی کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کا دورہ افغانستان

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لو اور وزیر دفاع نورالدین جانیکلی  نے اپنے وفد کے ہمراہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈیوٹی فورس کمانڈ آفس میں متعین ترک  فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی۔

ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم  کے دورہ افغانستان سے قبل وزیر داخلہ سلیمان سوئے لو اور وزیر دفاع نور الدین جانیکلی نے ترکی کے ڈیوٹی فورسز کمانڈ آفس کا دورہ کیا۔

ملاقات میں دونوں وزراء نے کمانڈ افس کے جنیڈرمیری اور فوجی جوانوں کے ساتھ  ناشتہ کیا۔

یونٹ کے دورے کے بعد سلیمان سوئے لو نے کمانڈروں سے بریفنگ لی اور یونٹ کے اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں