تھائی لینڈ: بس بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی،18 ہلاک درجنوں زخمی

تھائی لینڈ کےشمال مشرقی علاقے میں مسافر بس درخت سے ٹکراگئی جس میں 18 افراد ہلاک اور33 زخمی ہو گئے

935304
تھائی لینڈ: بس بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی،18 ہلاک درجنوں زخمی

تھائی لینڈ کےشمال مشرقی علاقے میں مسافر بس درخت سے ٹکراگئی ۔

اس حادثے میں 18 افراد ہلاک اور33 زخمی ہو گئے۔

 یہ حادثہ تھائی لینڈ کے صوبے Nakhon Ratchasima میں پیش آیاجہاں ایک  دو منزلہ   مسافر بس بریک فیل ہوجانے کے باعث خراب ہوگئی اور بے قابو ہو  کر درخت سے جا ٹکرائی۔

حادثے میں زخمی ہونے والے 33 افراد میں 10 کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث اسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں