افغانستان میں بم دھماکہ،3 افراد ہلاک دو زخمی

مشرقی افغانستان  میں ہونے والے ایک  دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے

914304
افغانستان میں بم دھماکہ،3 افراد ہلاک دو زخمی

مشرقی افغانستان  میں ہونے والے ایک  دھماکے میں 3 افراد ہلاک  ہو گئے۔

 صوبہ ننگر ہار کی مقامی انتظامیہ کے ترجمان  عطا اللہ  ہوگیانی نے بتایا ہے کہ یہ دھماکہ جلال آباد  شہر کے مرکز میں واقع  ایک ریستوران  کی دوسری منزل  پر  واقع قبائلی   لیڈر   کے دفتر میں نصب بم پھٹنے سے ہوا  جس میں د و افراد  زخمی بھی ہوئے۔

 ہوگیانی  نے بتایا  کہ کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد عام شہری تھے۔

حملے کی ذمے داری کسی نے تاحال قبول نہیں کی ہے ۔



متعللقہ خبریں