کابل میں خود کش حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

ن دارالحکومت  کابل   میں ہونے والے خود کش حملے میں   درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے

882086
کابل میں خود کش حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

افغان دارالحکومت  کابل   میں ہونے والے خود کش حملے میں   درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

یہ خود کش حملہ  ایک مظاہرے کے دوران کیا گیا     جس میں ہلاک ہونے والوں کی اکثریت اُن پولیس اہلکاروں کی ہے جو وہاں تعینات تھے ۔

داعش نے   اس کی ذمے داری قبول کرلی ہے ۔

 گزشتہ سال 28 دسمبر کو بھی کابل  میں ایک خود کش حملے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں