افغانستان ، طالبان کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ، 6 اہلکار ہلاک اور تین زخمی

طالبان نے افغانستان کے صوبہ زبول کی تحصیل ارگان داب  کے پولیس اسٹیشن پر حملہ کرتے ہوئے 6 اہلکاروں کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا ہے ۔

836977

حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں میں تین طالبان دہشت گرد  ہلاک اور  12 زخمی ہو گئے ہیں۔

 طالبان کیطرف سے جاری اعلان میں8 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کا دعویٰ  کیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں