کشمیر کے دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ،6 پاکستانی ہلاک 26 زخمی

بھارتی فوج  کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں آزاد جموں کشمیر  میں 6 پاکستانی ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے جس کے بدلے پاک فوج نے بھی جوابی کاروائی کی ہے

811990
کشمیر کے دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ،6 پاکستانی ہلاک 26 زخمی

بھارتی فوج  کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں آزاد جموں کشمیر  میں 6 پاکستانی ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔

 پاک فوج کے  ترجمان    کے مطابق ، چھپڑ،ہرپال اور چار واہ   نامی علاقوں پر ہونے والی   اس فائرنگ کے دوران زخمی ہونے  والوں میں 15 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں جس کا جواب پاک فوج نے بھی فائرنگ کی صورت میں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں