افغنانستان، کرکٹ اسٹیڈیم کے گیٹ پر بم دھماکہ

افغان تولو نیوز کی خبر کے مطابق  افغان  کرکٹ کونسل  نے  اس دھماکے کی تصدیق کر دی  ہے تو یہ بھی  اطلاع دی ہے کہ  تمام تر کھلاڑی اس دھماکے میں محفوظ رہے ہیں

806439
افغنانستان، کرکٹ اسٹیڈیم کے  گیٹ پر بم دھماکہ

افغان دارالحکومت  کابل  کے کرکٹ اسٹیڈیم میں دوران میچ ہونے والے  بم د ھماکے میں ابتدائی  معلومات کے مطابق 2 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

یہ دھماکہ کابل  بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کے ایک دروازے کے سامنے  ہوا۔

افغان تولو نیوز کی خبر کے مطابق  افغان  کرکٹ کونسل  نے  اس دھماکے کی تصدیق کر دی  ہے تو یہ بھی  اطلاع دی ہے کہ  تمام تر کھلاڑی اس دھماکے میں محفوظ رہے ہیں۔

یہ دھماکہ  سہہ پہر پونے چار بجے رونما ہوا جس کے بعد میچ کو روک دیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں