فلپائن میں زلزلہ ،دو خواتین ہلاک

فلپائن  کے جزیرے لیئتا  میں  5 شدت کا زلزلہ آنے سے  2  عمر رسیدہ خواتین ہلاک ہو گئیں

795204
فلپائن میں زلزلہ ،دو خواتین ہلاک

فلپائن  کے جزیرے لیئتا  میں  5 شدت کا زلزلہ آنے سے  2  عمر رسیدہ خواتین ہلاک ہو گئیں ۔

امریکی محکمہ ارضیات   کے مطابق اس زلزلے کا مرکز  لیئتا  جزیرے  کے شمال مشرق میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا ۔



متعللقہ خبریں